Safety

03-05-2023

  • بجلی بچائے ،اپنے پیسے بچائے۔
  • بجلی کا ضیاع نذکر میں، غیرضروری بتیاں بجھادیں۔
  • ایک واٹ کی بچت ایک واٹ پیدا کرنے سے کہی زیادہ ہے ۔
  • اگرواٹ پیدا کرنا مشکل ہے تو بچانا کئی اسان ۔
  • غیر ضروری بتیاں بجھانے سے آپ نہ صرف اپنا بلکہ ملک اور قوم کا فائدہ کرتے ہیں۔
  • لوڈ شیڈنگ کی ایک وجہ پیلی چوری بھی ہے، بجلی چوری کی حوصلا ٹیکنی کر میں۔
  • تجاویز ۔

  • جو بتیاں استعمال میں نہیں بجھا دیں ۔ضرورت کے مطابق بجلی استعمال کر میں بجاۓ پورے کمرے میں روشنی کرنے کے جو کہ قریب کے کام
  • کے لئے بیکار ہے۔ پڑھتے وقت ٹیبل لیمپ کا استعمال کر یں۔
  • بیوں اور بقیوں کی جگہوں کو دھول سے اچھی طرح صاف کر میں یہاں تک کہ دھول کی ایک پتلی تہ بھی روشنی کی مقدار کم کردیتی ہے۔
  • گرمیوں کے دوران سورج کی روشنی اور تپش کو کم کرنے یارو کنے کے لئے کھڑکی کے پردوں کا استعمال کر یں۔
  • ریفریجریٹرز۔

  • فریح کی درجہ حرارت کو 2C اور 5C کے درمیان رکیں اورفریز رکو18C پررکیں،اسے درجہ حرارت کا مزید کم کر نا صرف اور صرف بجلی کا
  • ضائع کرنا ہے۔
  • یادرکھیے۔

  • بجلی کی چوری ایک قومی جرم ہے۔
  • بجلی کی چوری کرنا بند کر یں۔
  • بجلی کی چوری حرام ہے اور آپ کو اللہ کی رحمت سے محروم کرتی ہے۔
  • ایک اچھا پاکستانی پیسے اور بجلی چوری ختم کرنے میں اپنا کرداراداکر میں۔
  • دوسروں کے لئے مثال بنیں۔
  • بجلی چوری کے خلاف کاروائی کر یں۔